ملازم خاص
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ذاتی نوکر، نج کا ملازم، غیر سرکاری طور پر ملازم، خادم خاص، خاص آدمی جس پر ہر طرح کا اعتماد کیا جا سکے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ذاتی نوکر، نج کا ملازم، غیر سرکاری طور پر ملازم، خادم خاص، خاص آدمی جس پر ہر طرح کا اعتماد کیا جا سکے۔